alhudalogo

Allahumma Allif Baina Qulubina...

اَللّٰهُمَّ اَلِّفْ بَيْنَ قُلُوْبِنَا وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَيْنِنَا، وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلاَمِ، وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّوْرِ وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَبَارِكْ لَنَا فِىْ أَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُلُوْبِنَا وَأَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا وَتُبْ عَلَيْنَا اِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيْمُ وَاجْعَلْنَا شَاکِرِیْنَ لِنِعَمِکَ مُثْنِیْنَ بِھَا عَلَیْکَ قَابِلِیْنَ لَھَا وَ اَتْمِمْھَا عَلَيْنَا
اے اللہ! ہمارے دلوں میں الفت ڈال دےاور ہما ری باہم اصلاح فرما، ہمیں سلا متی کے راستے دکھااور ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نجات عطا کر، ہمیں ظاہری اور چھپے ہوئے گناہوں سے بچا، ہمارے لیے ہما ری سماعتوں، بصارتوں، دلوں ، بیویوں اور اولاد میں برکت دے، تو ہم پر مہربان ہوجا، بےشک تو ہی توبہ قبول کرنے والا، رحم فرمانے والا ہے۔ ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا بنا دے تاکہ ان کے ذریعے ایک دوسرے کے مقابلے میں تیری تعریف کرنے والے بن جائیں اور انہیں (نعمتوں کو) ہم پر پورا کر دے۔
O Allah! Put affection amongst our hearts, reform our matters within us, guide us to the path of peace, save us from the darkness towards the light, save us from all kinds of obscenity; the apparent as well as the hidden; bless our hearing, our sight, our hearts, our spouses and our children, turn in mercy towards us. Indeed You are the One who greatly accepts repentance, most Merciful. Make us the ones most grateful for Your bounties so we may compete with one another in Praising You for these (bounties) and complete these (bounties) for us. (Al-Hakim)